facebook twitter google+

IDWC

Islamabad Development & Welfare Foundation Youth Wing Gathering

March 15 2013
     

اسلام آباد ڈیولپمنٹ اینڈ ویلفیئر کونسل یوتھ ونگ کے وفد نے گزشتہ روز ڈاکٹر محمد امجد سے ملاقات کی اور انہیں آئندہ انتخابات میں حلقہ این اے 49 سے عوام کی نمائندگی کیلئے اپنا سیاسی کردار ادا کرنے کا پرزور مطالبہ کیا۔ اس موقع پر صدر یوتھ ونگ راجہ ثاقب محمود، جنرل سیکریٹری راجہ افضال محمود سمیت دیگر عہدیداران نے بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔